بابا مجھ کو سونے دو نا؟
کتنے دن کے بعد تو بابا
ایسا کوئی شور نہیں ہے
اٹھو بھاگودوڑو دیکھو
بچ کے!
بیٹا جلدی جلدی
دیکھو! بچ کے! دوڑو بیٹا
طیاروں کا شور نہ کوئی
بم نہ آگ کے شعلے بابا
پیارے بابا
تھک سا گیا ہوں
اتنے دن کے بعد تو بابا
میرے پیارے اچھے بابا
بابا مجھ کو سونے دو نا؟
بھائی بس دل پھٹ سا گیا ہے، میرا چھوٹا اسی عمر کا ہے، انسان کہلانے پر شرمندہ ہوں، اور کیا دردناک منظر ہوگا!!!!
جواب دیںحذف کریںبھائی بس دل پھٹ سا گیا ہے، میرا چھوٹا اسی عمر کا ہے، انسان کہلانے پر شرمندہ ہوں، اور کیا دردناک منظر ہوگا!!!!
جواب دیںحذف کریںاب سکون ہی سکون ہے بابا
جواب دیںحذف کریںساحل کی نرم ریت پر بے حد سکون ہے۔
فلک شگاف چیخیں جوباہرآنےسےقاصرہیں
جواب دیںحذف کریں