مختصر
سی یہ اک کہانی ہے
اپنی
محرومیوں کا قصہ ہے
اس
میں کچھ بھی نیا نہیں ہمدم
سب
۔۔ پرانے، سنے سے قصے ہیں
جاودانی
تھا عشق، خستہ دل۔۔
خیر
کہنے سے اب ہے کیا حاصل؟
مختصر
سی یہ اک کہانی ہے
اپنی
محرومیوں کا قصہ ہے
ضربت
عشق سہہ نہیں پایا
دل
تھا کمزور، ضبط کھو بیٹھا
جاودانی
تھا عشق، زندہ ہے
اور
شاعر نے خودکشی کرلی۔
سید
عاطف علی
14-جنوری-2014
Awesome. Heart touching..
جواب دیںحذف کریںWah Bohat khoub !
جواب دیںحذف کریںمتشکرم
جواب دیںحذف کریںنوازش
جواب دیںحذف کریںWOW!!!
جواب دیںحذف کریں