میں وہ شاعر تها کہ الفاظ میری باندی تهے
میرے مضمون بیاں کرتے تهے سربستہ راز
ان پہاڑوں کے، نظاروں کے، کہن سالہ راز
زیست کے، موت کے، افلاک کے، پیچیدہ راز
صبح کے، شام کے، ہر رات کے، خوابیدہ راز
میں وہ شاعر تها کہ الفاظ میری باندی تهے
میں نے چاہا جو لکها، لکهتا گیا، لکهتا گیا
ہاں مگر ایک خلش، ایک خلش، ایک خلش
وہ جو اک بات کبهی تم سے بیاں کرنی تهی...
- عاطف علی
منگل، 21 اکتوبر، 2014
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں
(
Atom
)
واہ کیا بات ہے ۔۔۔ھاں مگر ایک خلش ایک خلش ایک خلش۔۔وہ جو ایک بات کبھی تم سے بیاں کرنی تھی ۔۔۔ اللہ اور اچھا لکھنے کی توفیق دے میں نے آج تک کبھی کسی شاعری کے ساتھ اسطرح سے relate نہیں کیا ماشاللہ بہت خوب
جواب دیںحذف کریںواہ
جواب دیںحذف کریںWhy did you remove "Malanga"..that was your best write up.pleSe post it again .Thanks
جواب دیںحذف کریںFariya
Reblogged this on HAKAM SHAH .
جواب دیںحذف کریںمجهے آپکی نئی تحریر کا انتظار رہے گا. ... خدا آپ کو مزید نکھار سے لکهنے کا ہنر عطا کرے آمین. .....(پورانے روایوں کی میں معذرت چاہتی ہوں)
جواب دیںحذف کریں