Shaair e Junoob
جمعرات، 3 دسمبر، 2015
ملاقات (نظم)
میں نے اس کو دیکھا کل پھر
گہری آنکھوں والی لڑکی
جھیل نہیں ۔۔
بس گہری آنکھیں!
جھیل تو وہ کچھ بعد میں ہوں گی
جب وہ بھی مجھ کو دیکھے گی
جب ان میں پانی اترے گا!
سید عاطف علی
دو - سمبر - 2015 تین بجے شب
2 تبصرے :
Unknown
3 دسمبر، 2015 کو 1:09 PM
عمدہ
جواب دیں
حذف کریں
جوابات
جواب دیں
Unknown
3 دسمبر، 2015 کو 1:09 PM
عمدہ
جواب دیں
حذف کریں
جوابات
جواب دیں
تبصرہ شامل کریں
مزید لوڈ کریں...
جدید تر اشاعت
قدیم تر اشاعت
ہوم
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں ( Atom )
بلاگ فالوورز
سبسکرائب کیجئے
اشاعتیں
Atom
اشاعتیں
تبصرے
Atom
تبصرے
آمدورفت
میرے بارے میں
shaairejunoob
میرا مکمل پروفائل دیکھیں
عمدہ
جواب دیںحذف کریںعمدہ
جواب دیںحذف کریں